( I sincerely apologize to my worthy readers who do not understand Urdu, some Urdu admirers were insisting my complete Urdu post )
میرا یہ اس لےآؤٹ پر محیط معمولی سا دوسرا بلاگ اور میری کوشش میرے اندر دفن سوچوں اورتجربات کی منظر کشی کو کہا جا سکتا ہے . انٹرنیٹ ایک عجیب ایجاد ہے جو چاہے لکھ دو اور جو چاہے لائک کر لو اور بغیر کسی پابندی کے لکھتے جاؤ
ایک مکمل بے یقینی اور خوف سے بھرپور احساس کے ساتھ میں آپکو اِس بلاگ کی دوسری اُرْدُو پوسٹ پیش کر رہا ہوں . اپنی اُرْدُو کی سنگین کمزوریوں کے باوجود میری یہ نڈر اور حقیر پیشکش کو مجھے ایک دیوانہ اوردل لاچار سمجھ کر خدارا نظرانداز کیجیۓ.
میری ڈیجیٹل فوٹوگرافی کو میں نے اُرْدُو شاعری کے ساتھ سادگی سے فریم کیا ہے ، چاہیں تو اسے اپنے دِل کے کسی بِیابان اور خاموش اجاڑ سے تیخانے میں رکھ دین یا پِھرردی والے کو بخش دین .
تھا وہ مانند خورشید رستے دکھا گیا
خودی کے فلسفہ سے پردے اٹھا گیا
Lead me, follow me, or get out of my way. — General George Patton
میں سمندر ہوں کہیں ڈوب نہ جانا مجھ میں
تم کو اندازہ نہیں میری گہرائی کا
To achieve some depth in your field requires a lot of sacrifices. – Mikhail Baryshnikov
اوپر سے اتر کے تازہ دم تھا
نیچے سے اتر کے تھک گیا ہوں
They key of persistence opens all door closed by resistence.
― John Di Lemme
سندر تھا اس قدر کے معلوم نہ ہو سکا
کیسے؟ کہاں؟ اور کب؟ میرا بچپن چلا گیا؟
Play is the highest form of research.
―Albert Einstein
وقت تیزی سے بدل گیا
اور تم
وقت سے بھی تیز نکلے
Time is an illusion.
― Albert Einstein
لہو کو بیچ کر روٹی خرید لایا ہوں
امیر شہر بتا! یہ مجھ پہ حلال تو ہے
Live to the point of tears.
― Albert Camus
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے
مزہ تو جب ہے کے گرتوں کو تھام لے ساقی
My mind may be sober, but my confidence is high!
― Habeeb Akande
!فاصلے بڑھ گئے
اور کم بخت محبت بھی
Everything seems simpler from a distance.
― Gail Tsukiyama
کہیں تنہائی کے دریا میں نہ پیاسا مر جاؤں
جانے والا میری آنکھوں میں نمی چھوڑ گیا
Time itself comes in drops. – William James
آوارہ ہے گلیوں میں ، میں اور میری تنہائی
جائیں تو کہاں جائیں ہر موڑ پہ رسوائی
میں اور میری تنہائی
All great and precious things are lonely.
― John Steinbeck
اب کی بار اسکا ہدف میری انا تھی
سو صلح کا پرچم جلا دیا میں نے
Simplicity is ultimately a matter of focus.
― Ann Voskamp
پیار کا پہلا خط لکھنے میں وقت تو لگتا ہے
نئے پرندوں کو اُڑنے میں وقت تو لگتا ہے
You are never too old to become younger!
― Mae West
چھلکائے جام آئیہ آپ کے آنکھوں کے نام
ہونتھوں کے نام
I drink to make other people more interesting.
― Ernest Hemingway
Enjoy the joy…